بحرینی جوانون کی انسانی حقوق تنظیم نے کہا ہےکہ آل خلیفہ کی حکومت نے کہا ہے کہ جو طالب علم حکومت سے وفاداری کےحلف نامےپردستخط نہیں کرے گا اسے یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا۔ یادرہے بحرین کے انقلابی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ منامہ یونیورسٹی ایک بڑی جیل میں تبدیل ہوچکی ہے اور اس کے چپے چپے پر سکیورٹی فورسس تعینات ہیں اور ہرموڑ پر ایک کیمرہ نصب کیا گيا ہے۔ آل خلیفہ کی حکومت نے بہت سے طلباءکو احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے اور انٹرنیٹ پر اپنے نظریات بیان کرنے کی بناپر تعلیم سے محروم کردیا ہے............./169
16 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242036
بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق آل خلیفہ کی حکومت نے طلباسےکہاہےکہ یا حکومت کے ساتھ وفاداری ثابت کریں یا پھر یونیورسٹیوں سےنکل جائيں ۔